کراچی میں رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت ختم: توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

کراچی میں رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت ختم: توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو ...
کراچی میں رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت ختم: توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت منگل کی رات بارہ بجے ختم ہو گئی جس کے بعد تاحال اس میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا۔ان اختیارات میں آخری بار4 مئی2016 میں توسیع کی گئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز کو 77دن کیلئے اختیارات دیئے گئے تھے جو منگل کی رات بارہ بجے ختم ہوگئے جس کے بعد اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا۔ اس بارے میں صوبائی اور وفاقی حکومت ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔

مزید : قومی


loading...