تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر) نوید حسین ولد حبیب اللہ عمر 25سال ذہنی توازن درست نہیں 16جولائی سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو اس پتہ پر اطلاع دے حبیب اللہ زاہد ٹاؤن کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور فون03350486356

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...