ایووکارلووک 37 برس بعد اے ٹی پی ٹور ٹائٹل جیتنے والے عمررسیدہ ٹینس پلیئر بن گئے

ایووکارلووک 37 برس بعد اے ٹی پی ٹور ٹائٹل جیتنے والے عمررسیدہ ٹینس پلیئر بن ...

نیوپورٹ( آن لائن ) کروشین سٹار ایوو کارلووک 37 برس بعد اے ٹی پی ٹور ٹائٹل جیتنے والے عمررسیدہ ٹینس پلیئر بن گئے۔ کارلووک نے ہال آف فیم چیمپئن شپ مینز سنگل ٹائٹل جیت کر یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل 1979ء4 میں مارٹی نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ نیوپورٹ میں کھیلے گئے فائنل میں کروشین پلیئر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور اور جائلز ملر کو سخت مقابلے کے بعد زیر کرکے ٹائٹل اپنے کام کرلیا ۔

اس طرح وہ 37برس بعد اے ٹی پی ٹور ٹائٹل جیتنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ٹینس پلیئر بن گئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...