گلوکار احمد نواز نے اپنے کیریئر کی پہلی میوزیکل البم کی ویڈیو مکمل کر لی

گلوکار احمد نواز نے اپنے کیریئر کی پہلی میوزیکل البم کی ویڈیو مکمل کر لی

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار نواز انجم کے صاحبزادے گلوکار احمد نواز نے اپنے کیریئر کی پہلی میوزیکل البم کی ویڈیو مکمل کر لی ۔ احمد نواز کی ویڈیو البم میں ان کے ہمراہ اداکارہ کرن نور ماڈلنگ کرتی نظر آئیں گی ۔ میوزیکل البم کی ویڈیو کی ریکارڈنگ لاہور اور قلعہ روہتاس میں مکمل کی گئی ہے اور اس کی کمپوزیشن نواز انجم نے مرتب کی ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...