5 ایس ایس پیزسمیت 13افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

5 ایس ایس پیزسمیت 13افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

لا ہور (کر ا ئم ر پور ٹر ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 5 ایس ایس پیز، 5 ایس پیز اور 3 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تقرری کے منتظر ایس ایس پی محمد کاشف مشتاق کانجوکو اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب لاہور, ا ے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب لاہور سید خرم علی کو اے آئی جی آپریشنزسی پی او پنجاب لاہور، اے آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہورمحمد احسن یونس کو اے آئی جی لیگل HRC سی پی او پنجاب لاہور، اے آئی جی لیگل HRC سی پی او پنجاب لاہورکامران عادل کو ایس ایس پی ٹریننگPHP پولیس ٹریننگ کالج لاہور کی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر ایس ایس پی زاہد محمود کو ایس ایس پیVVIP سیکیورٹی لاہور کی خالی آسامی پر، ایس پی انوسٹی گیشن مظفر گڑھ محمد آصف انصاری کو ایڈیشنل ایس پی ٹیلی پنجاب لاہور، ایڈیشنل ایس پی ٹیلی پنجاب لاہورمحمد طارق عزیز کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹر ز گوجرانوالہ، ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹر ز گوجرانوالہ محمد جواد طارق کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن گوجرانوالہ کی خالی آسامی پر، ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز لاہور اسماعیل الرحمان کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہورکی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر ایس پی علی رضا کو ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز لاہور، ڈی ایس پی VVIP سیکیورٹی - IV لاہور محمد منشاء کو ایس ڈی پی او ٹاؤن شپ لاہورکی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی اظہر شبیر خان کو ڈی ایس پی VVIP سیکیورٹی - IVلاہور جبکہ ڈی ایس پی اچھرہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور عبدالغنی کو ٹریفک پنجاب لاہورتعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...