طالب چودھری ہوپ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

طالب چودھری ہوپ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
طالب چودھری ہوپ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) طالب چودھری ہوپ پنجاب کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب۔گزشتہ روز فرینڈز خدمت جعفریہ الائنس کے مشترکہ اجلاس کے بعد سابق چیئرمین ہوپ مرکزی قائد الخدمت گروپ نے مشترکہ اجلاس کے بعد متفقہ طور پر سینئر ممبر ایگزیکٹو طالب چودھری کو بطور ریجنل چےئرمین نامزد کر دیا جس کے بعد انہوں نے کاغذات جمع کرائے ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے اس طرح وہ بلا مقابلہ چیئرمین ہوپ پنجاب بن گئے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...