نصیر آبا د ، 20سا لہ نوجوان کی پھندا لگی نعش بر آمد، تفتیش شروع

نصیر آبا د ، 20سا لہ نوجوان کی پھندا لگی نعش بر آمد، تفتیش شروع

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) نصیر آبا د کے علاقہ میں 20سا لہ نوجوان کی پھندا لگی نعش بر آمد، پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ نصیر آبا د ما ڈ ل کا لو نی کا ر ہا ئشی20سا لہ محمد جنید مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز گھر یلو حا لا ت سے د لبرا دشتہ ہو کر جنید نے گلے میں پھندا ڈا ل کر کے خود کشی کر لی ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے قتل سمیت دیگر پہلو ؤں پر تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...