گجو متہ ، فیکٹر ی میں بو ائلر پھٹنے سے 8افر اد زخمی ہو کر ہسپتا ل پہنچ گئے

گجو متہ ، فیکٹر ی میں بو ائلر پھٹنے سے 8افر اد زخمی ہو کر ہسپتا ل پہنچ گئے

لاہور ( اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )کا ہنہ کے علا قے گجو متہ میں واقع فیکٹر ی میں بو ائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8افر اد زخمی ہو کر ہسپتا ل پہنچ گئے۔پو لیس کے مطا بق حا دثے کا شکا ر ہو نے والے افر اد کو طبی امد اد دی جا رہی ہے، پو لیس فیکٹر ی ما لک ثنا اللہ سے پو چھ گچھ میں مصر وف ہے، تا حا ل واقعہ کا مقد مہ درج نہیں کیا گیا ۔ واضح رہے کہ زخمی ہو نے والو ں میں ر حمن ، عبد اللہ ، اکرا م ، ر یاست ، ارشد وغیر ہ شامل ہیں جنہیں اید ھی ایمبو لینس کے ذریعے ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...