زکریا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی مقامی پھپھوندی میں3نئے جینز دریافت،بین الاقوامی ادارے کے جین بینک میں رجسٹرڈ

زکریا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی مقامی پھپھوندی میں3نئے جینز دریافت،بین ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان انسٹی ٹیوٹ آف مالیکیولر بیالوجی اینڈ بائیوٹیکنالوجی کے سائنسدان ڈاکٹر سید عون محمد اور ان کے معاون پروفیسر ڈاکٹر محمد بابر، ڈاکٹر محمد عمران قادر ، ڈاکٹر سید بلال حسین اور محمد ظفر نے مقامی پھپھوندی میں تین نئے جینز کی دریافت کی ہے اور (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ان جینز کو بین الاقوامی ادارے ’’ نیشنل سنٹر فار بائیوٹیکنالوجی انفارمیشن ‘‘ کے ’’جین بنک‘‘میں رجسٹریشن نمبر KX557291-3 کے تحت رجسٹرکروادیا ہے. یہ جینز اس پھپھوندی سے ہونے والی جلدی بیماریوں کے علاج کے لیے بہت اہم ثابت ہوں گے۔

نئے جینز

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...