پی ایس ایف کنونشن میں بدمزگی،کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے،دھکم پیل،مارکٹائی

پی ایس ایف کنونشن میں بدمزگی،کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے،دھکم پیل،مارکٹائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)پی ایس ایف کے کنونشن میں بدمزدگی پیدا ہو گئی ‘ کھانے پر کارکن پل پڑے ‘ دھکم پیل کی ‘ کریٹ سے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
بوتل اٹھانے پر 2کارکنوں میں میں تلخی کلامی ہوئی جو مار کٹائی میں تبدیل ہو گئی ‘ دونوں کے حمایتی لڑائی میں حصہ دار بن گئے ‘گھونسوں کا استعمال کیا‘ ایک دوسرے کو گالیاں دیں‘ اس موقع پر پی ایس ایف کے رہنما عارف شاہ نے مداخلت کرکے بیچ بچاؤ کرایا۔دوسری جانب پی ایس ایف کے کنونشن ہال میں شدید گرمی اور حبس ہو گیا‘ نشستوں کی تعداد سے زیادہ شرکا آگئے ‘ ائرکنڈیشنرز کی ٹھنڈک نہ ہونے کے برابر تھی ‘ شرکا پسینے میں شرابور ہو گئے ‘انہوں نے ہال انتظامیہ پر تنقید کی۔