میٹرک امتحان سالانہ 2016 کے باقاعدہ نتائج کا اعلان آج ہوگا
ملتان ، بہاولپور(سٹاف رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاول پور کے زیر اہتمام (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
منعقد ہونے والے امتحان میٹرک سالانہ 2016ء کے نتائج کا اعلان20جولائی بروز بدھ بوقت 10بجے دن بورڈ آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔ تقریب میں صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔