ملتان میں کشمیر کالونی کی تعمیر ومرمت مستحقین کوقبضہ دلوانے کیلئے وزیراعظم آزاد کشمیرسے بات کی جائے، اختربٹ

ملتان میں کشمیر کالونی کی تعمیر ومرمت مستحقین کوقبضہ دلوانے کیلئے وزیراعظم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر) زاد کشمیر میں ھونے والے الیکشن کے بارے میں(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
کارنر.میٹگ میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی جاوید صدیقی خواجہ رضوان عالم راؤ ساجدعثمان بھٹی میزبان خالد بٹ امتیاز بٹ محمود بٹ ناصر ب بٹ ملک محمد سلیم محمد اشرف ودیگر بھاری تعداد میں کشمیریوں نے شرکت کی جس میں محمد اختر بٹ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان میں کشمیر کالونی کی الاٹمنٹ بھی پیپلز پارٹی کے دور میں ھوء ھم مطالبہ کرتے ہیں کہ کالونی کی ڈویلپمنٹ کا کام اور مستحقین کو قبضہ دلوانے کے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے وزیر اعظم ا?زاد کشمیر سے بات کریں اور مستحقین کو ان کا حق دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں جس پر سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسی وقت موبائل پر وزیراعظم ا?زاد کشمیر سے بات کی جنہوں اس اس دیرینہ مسلے کو فوری حل کروانے کی یقین دہانی کرائی جس پر وہاں تمام کشمیریوں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور الیکشن میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔