میلسی میں مبینہ پولیس مقابلہ ‘2ڈاکو ہلاک
میلسی (نامہ نگار )مبینہ پولیس مقابلہ دو ڈاکو ہلاک ،تفصیل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گڑھا موڑ کریانہ کی دوکان پر تین ڈاکووں امجد پیر زادہ ،جمیل عرف لالہ اور ایک نامعلوم ڈاکو (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
نے ڈکیتی کیدوران ڈکیتی مزاحمت پر تینوں موقع سے فرار ہو گئے جن کا شہریوں اور پولیس نے مل کر تعاقب کیا رات گئے نواحی گاؤں موضع گوانس کے نزدیک امجد پیر زادہ اور جمیل عرف لالہ پولیس کے ساتھ دوران فائرنگ موقع پر ہلاک ہو گیااور تیسرے ڈاکو کا پولیس نے تعاقب جاری رکھاتھا ۔