پبی ،میٹر ریڈر پر فائرنگ کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے

پبی ،میٹر ریڈر پر فائرنگ کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) جبہ تر میں واپڈا کے میٹر ریڈرمختیار حسین پر فا ئر نگ کر نے والے ملز مان 5 دن کے اندر گرفتار نہیں کئے تو جبہ تر پر بجلی کی سپلا ئی بند کر دی جا ئے گی ان خیا لات کا اظہار پا کستان واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹرک سنٹرل لیبر یو نین واپڈا سب ڈویژن نمبر4 پیر پا ئی کے چیئر مین فر زند علی نے اپنے دفتر میں ہنگا می اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اجلاس سے جنرل سیکر ٹری نو ید اللہ شاہ وائس چیئر مین لیا قت علی خان جو ائنٹسیکر ٹری زاہد الر حمن اور پر یس سیکر ٹری امتیاز احمد نے بھی خطاب کیا اجلاس میں سب ڈویژن کے اہلکاروں نے شر کت کی فر ز ند علی نے کہا کہ گز شتہ روز میٹر ریڈر مختیار حسین ریڈ نگ کے لئے گیا تھا جس پر نا معلوم ملز مان نے فائر نگ کر کے شد ید ز خمی کیا تھا اور ابھی تک انتظا میہ نے ملز مان گرفتار نہیں کئے جو انتہا ئی افسوس کی بات ہے انہوں نے کہا کہ اگر5د نوں کے اندر اندر مختیار حسین پر حملہ کر نے والے ملز مان گرفتار نہیں ہو ئے تو ہم مجبور ہو نگے کہ جبہ تر پر بجلی کی سپلا ئی بند کر دینگے