موٹروے پولیس کی سڑک پر پیدل،گاڑیاں چلانے والوں کیلئے واک کااہتمام

موٹروے پولیس کی سڑک پر پیدل،گاڑیاں چلانے والوں کیلئے واک کااہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہلم(نامہ نگار)موٹروے پولیس کی سڑک پر پیدل ،موٹر سائیکل اور چنگ چی چلانے والوں کی آگائی کے لیے واک کا اہتمام ،واک کی قیادت ایس پی موٹروے پولیس نعیم حیات ٹوانہ نے کی جس میں ڈرائیوروں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز موٹروے پولیس جہلم کے زیرانتظام واک کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد پیدل سڑک کراس کرنے والوں کو ٹریفک قوانین سے آگاء کرنا تھا موٹر سائیکل چلانے والے کو ہیلمنٹ کا استعمال لازمی کرنا چنگ چی رکشہ چلانے والوں کو سروس روڈ استعمال کرنے کے بارے میں آگاء کرنا تھا واک کی قیادت ایس پی نعیم حیات ٹوانہ نے کی دیگر میں ڈی ایس پی اسد داؤد ، انسپکٹر امجد محمود،نوید عارف سب انسپکٹرمحمد شفیق،گل شہزاد شامل تھے