وزیر اعلیٰ کی اشرف ڈار کے سسرکی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ کی اشرف ڈار کے سسرکی وفات پر تعزیت

پشاور( پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سینئر صحافی اشرف ڈار کے سسرکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...