مفتی عبدالقوی زرینہ شاہین زیادتی کیس میں بھی شامل تفتیش رہے

مفتی عبدالقوی زرینہ شاہین زیادتی کیس میں بھی شامل تفتیش رہے
مفتی عبدالقوی زرینہ شاہین زیادتی کیس میں بھی شامل تفتیش رہے

  


لاہور (ویب ڈیسک) عالم دین مفتی عبدالقوی زرینہ شاہین زیادتی کیس میں بھی شامل تفتیش رہ چکے ہیں، اکتوبر 2000ءمیں تھانہ سمیت پورے علاقہ موضع خنانی سے 7 افراد نے ایک یتیم لڑکی زرینہ شاہین کو اغواءکیا اور اسے ملتان میں ایک ماہ 12 دن مفتی عبدالقوی کے مکان میں محبوس رکھا تھا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق  بعدازاں بیلف نے چھاپہ مار کر زرینہ کو برآمد کیا تھا جس کا مقدمہ نمبر 179/2000 تھانہ سیت پور میں درج ہے۔ قندیل بلوچ کے حوالے سے ڈی آئی جی اظہر اکرم نے بتایا کہ مفتی عبدالقوی کو تاحال شامل تفتیش گیا گیا ہے اور نہ ہی انہیں بلایا گیا ہے۔

مزید : لاہور


loading...