ن لیگ کی قیادت نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا : شہباز شریف

ن لیگ کی قیادت نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا : شہباز شریف
ن لیگ کی قیادت نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا : شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا اور گزشتہ تین برس کے دوران اربوں روپے سے فلاح عامہ کے منصوبے مکمل کیے۔ 

مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندے عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں ،پاکستان کی تاریخ میں اربوں کے قومی وسائل کی بچت کی مثال نہیں ملتی ۔شفافیت ، اعلیٰ معیار اور تیزرفتار ی سے منصوبوں کی تکمیل ہمارا طرہ امتیاز ہے ، وفاقی اور پنجاب حکومت نے منصوبوں میں 215ارب کے قومی وسائل بچائے ۔

مزید :

لاہور -