ائیرمارشل نور خاں مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

ائیرمارشل نور خاں مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں
ائیرمارشل نور خاں مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل نور خان مرحوم کی اہلیہ فرحت نور خان طویل علالت کے بعد منگل کو کراچی میں وفات پا گئیں۔ فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے فرحت نور خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ مرحومہ نے سماجی خدمت کو زندگی بھر شعار بنائے رکھا۔

مزید : اسلام آباد


loading...