وزیراعظم وقت کا محمد بن قاسم اور محمود غزنوی بنیں اور کشمیریوں کا ساتھ دیں: سراج الحق

وزیراعظم وقت کا محمد بن قاسم اور محمود غزنوی بنیں اور کشمیریوں کا ساتھ دیں: ...
وزیراعظم وقت کا محمد بن قاسم اور محمود غزنوی بنیں اور کشمیریوں کا ساتھ دیں: سراج الحق

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان وقت کا محمد بن قاسم اور محمود غزنوی بنیں اور کشمیریوں کا ساتھ دیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہداءنے پاکستان کیلئے قربانی دی ہے اور ہماری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعظم پاکستان وقت کا محمد قاسم اور محمود غزنوی بنیں اور کشمیریوں کا ساتھ دیں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...