قندیل بلوچ قتل، ملزم وسیم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

قندیل بلوچ قتل، ملزم وسیم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ...
قندیل بلوچ قتل، ملزم وسیم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

  


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم وسیم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد شہباز نے پولیس کی جانب سے ملزم کے ریمانڈ کی درخواست منظور کی جس کے بعد ملزم کو جوڈیشل مجسٹریشٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماڈل قندیل بلوچ کے بھائی ملزم وسیم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

واضح رہے کہ اس سے قبل ملزم کو سول جج کی عدالت میں بھی پیش کیا گیا تھا تاہم سول جج نے ملزم کی دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا تھا۔

مزید : ملتان


loading...