اوپن مارکیٹ میں قدر میں 10 پیسے کا اضافہ، امریکی ڈالر 105 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں قدر میں 10 پیسے کا اضافہ، امریکی ڈالر 105 روپے 75 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں قدر میں 10 پیسے کا اضافہ، امریکی ڈالر 105 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں آج (بدھ کو ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالر 105 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں ہونے والے 10 پیسے کے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 105 روپے 20 پیسے میں خریدا گیا جبکہ 105 روپے 75 پیسے میں فروخت ہوا۔ علاوہ ازیں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 104 روپے 50 پیسے میں خریدا اور 104 روپے 70 پیسے میں فروخت کیا گیا ۔

امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کیلئے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں۔ بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید : بزنس


loading...