بھارت کی جانب سے ایل او سی کے ساتھ خاردار تار لگانے کی مذمت کرتے ہیں: زاہد حامد

بھارت کی جانب سے ایل او سی کے ساتھ خاردار تار لگانے کی مذمت کرتے ہیں: زاہد حامد
بھارت کی جانب سے ایل او سی کے ساتھ خاردار تار لگانے کی مذمت کرتے ہیں: زاہد حامد

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر زاہد حامد نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے ساتھ خاردار تار لگانے کی مذمت کرتا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ 460 کلومیٹر تک خاردار تار لگائی ہے۔ پاکستان بھارت کی جانب سے اس عمل کی مذمت کرتا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...