کے پی کے حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ

کے پی کے حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ
کے پی کے حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختون خواہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ کیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کا کہناتھا کہ بڑے سر مایہ کاروں کووزیراعلی ٰہاو¿س میں ٹھہرایاجائےگا،صوبائی حکومت کی آمدن میں اضافہ کرنےوالوں کوبھی یہ حیثیت حاصل ہوگی۔

مزید : پشاور


loading...