کشمیریوں کی مدد کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے :خواجہ سعد رفیق

کشمیریوں کی مدد کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے :خواجہ سعد رفیق
کشمیریوں کی مدد کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے :خواجہ سعد رفیق

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کشمیریوںکی مدد کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے ،کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلے کا حل نکالنا ہو گا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیری اپنے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں ،برہان وانی کشمیر کا بیٹا تھا ۔

مزید : لاہور


loading...