سی ٹی ڈی نے کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کارکن کو گرفتارکر لیا

سی ٹی ڈی نے کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کارکن کو گرفتارکر لیا
سی ٹی ڈی نے کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کارکن کو گرفتارکر لیا

  


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا کارکن گرفتار کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ملزم پر سوشل میڈیا کے ذریعے اشتعال انگیزی پھیلانے کا الزام ہے جبکہ ملزم زبیر چنیوٹ کا رہائشی ہے ۔ملزم کیخلاف دہشگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاہے اور کاروائی کا شروع کر دی گئی ہے ۔

مزید : سرگودھا


loading...