خیبر ا یجنسی میں بارودی مواد کا دھماکہ: کو ئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر ا یجنسی میں بارودی مواد کا دھماکہ: کو ئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا
خیبر ا یجنسی میں بارودی مواد کا دھماکہ: کو ئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ لوئی شلمان میں مکان کے قریب بارودی موادکادھماکہ ہو ا ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی شخص گل رسول کے گھرکے قریب ہوا خوش قسمتی سے کو ئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کویت نے دہشتگردوں سے تعلق کے الزا م میں ایران کے 15سفارتی اہلکاروں کو بے دخل کر دیا

مزید :

خیبر -