بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون ،کیا باتیں ہوئیں ؟جانئے

بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون ،کیا باتیں ہوئیں ؟جانئے
بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون ،کیا باتیں ہوئیں ؟جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے شہبازشریف کی مزاج پرسی کی اور ان کی صحت کیلئے نیک تمناوَں کا اظہار کیا جبکہ شہبازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کی صحت کیلئے خیرسگالی کا پیغام دیا۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کا وفد کل بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرے گا۔

مزید :

قومی -