رکن اسمبلی ثروت گوہر کے والد کی برسی آج منائی جائے گی
لاہور(پ ر) قائد تعلیم فاؤنڈر آف اسلامیہ کالج کے اے ایم قریشی کے بیٹے اور ثروت گوہر کے والد صدر اسلامیہ کالج محمد حسین قر یشی کی پہلی بر سی آج منائی جائے گی۔ اس حوالے سے انکی رہائش پر گا ہ قر آن خوانی کا اہتما م کیا جائے گا۔