عمران خان پاکستان کے نہیں ٹویٹر کے وزیراعظم ہیں، عظمیٰ بخاری

عمران خان پاکستان کے نہیں ٹویٹر کے وزیراعظم ہیں، عظمیٰ بخاری

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان نے بھی تسلیم کرلیا عمران اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں۔عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے ٹویٹر خان رکھ لینا چاہیے۔ٹویٹر خان پاکستان کے نہیں ٹویٹر کے وزیراعظم ہیں۔ٹویٹر حکومت کی کارکردگی صرف ٹویٹر پر ہی نظر آرہی گراؤنڈ پر کارکردگی صفر ہے۔ٹویٹر خاناسلام آباد سپیشل کل شہبازشریف کے منصوبے ”ریور راوی“ پھر اپنا ٹھپہ لگانے لاہور آئے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کی بیان پر ردعمل میں کہاٹویٹر بزدار نے دو سالوں میں پنجاب میں اینٹ نہیں لگائی اور فیاض چوہان دس ہسپتالوں کا جعلی کریڈٹ بزدار کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -