کسی اقلیت کی موجود عبادتگاہ پر نئی عبادت گاہ نہیں بن سکتی

کسی اقلیت کی موجود عبادتگاہ پر نئی عبادت گاہ نہیں بن سکتی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) سینئر تاجر راہنماء برانڈرتھ روڈ ملک اسحاق نے کہا ہے کہ ایس او پیز کے مطابق جہاں پہلے سے کسی بھی اقلیت کی عبادت گاہ موجود ہو تو وہاں پر ان کی نئی عبادت گاہ نہیں بن سکتی کیونکہ اسلام آباد میں پہلے ہی ایک مندر موجود ہے تو اس لئے اب اسلام آباد میں نئے مندر کی تعمیر کے فیصلے کو حکومت کو فی الفور واپس لینا چاہیے۔ اسلام آباد میں جہاں پر پہلے سے ہی ایک قدیمی مندر موجود ہے وہاں پر نئے مندر کی تعمیر کیلئے زمین اور فنڈز بھی حکومت دے رہی ہے وہ مناسب نہیں ہے۔

لیکن وزیر عظم عمران خان نے اپنے عزم سے ان کی ساری امیدوں اور سوچوں پر پانی پھیر دیا ہے۔تحریک انصاف کی حکومت نے نہ صرف پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا بلکہ کورونا وائرس جیسی وباء میں عوام اور تمام شعبوں کو سہارا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی سے مینوفیکچرننگ کا شعبہ عروج حاصل کرے گا جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -