سونامی خان نے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیاہے، سلیم ر ضا

سونامی خان نے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیاہے، سلیم ر ضا

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ سونامی خان نے ملک کو بحرانوں کا چیمپئن بنادیاہے، دنیا کے سامنے کشکول اٹھا کر عمران خان الزام تراشی کی سیاست کرکے سیاستدانوں کا وقار مجروح کررہے ہیں، ملک میں ”بحران خان“ کی حکومت ہے،نااہل سلیکٹڈنیازی کی چھتر ی تلے ڈ ٹ کر کر پشن ہورہی ہے۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ مراد سعیدکی 118ار ب کی کر پش پکڑے جانے پر نیازی کے ترجمانو ں کو کیو ں سا نپ سو نگ گیاہے،پی ٹی آئی کے ترجمان مراد سعید کی کر پشن بارے کیو ں خاموش ہیں؟، سلیکٹڈ نااہل نیازی کی ٹیم نااہل اورکر پٹ ثا بت ہو چکی ہے نیازی ٹو لہ ملک اور قوم کیلئے سکیور ٹی رسک بن چکاہے۔انہوں نے کہاکہ عمران نیازی آئے روز وزیروں مشیرو ں کی تبدیلی کر کے ٹا ئم پا س کررہے ہیں، نیازی کا شو اب ختم ہو چکاہے نیازی اور اس کی ٹیم کڑے ا حتسا ب کی تیاری کرے کیونکہ ان کامستقبل اڈیا لہ جیل ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -