اپوزیشن کا حکومت اور جمہوریت پر ہر وارناکام ہوگا،ڈاکٹر شاہد صد یق

اپوزیشن کا حکومت اور جمہوریت پر ہر وارناکام ہوگا،ڈاکٹر شاہد صد یق

  

لاہور (پ ر)تر جمان پنجاب حکومت،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کا حکومت اور جمہوریت پر ہر وارناکام ہوگا،عوام سے مستر دشدہ اپوزیشن اپنی سیاست چمکانے کیلئے ملک میں انتشاراور فساد کی سیاست کر رہی ہے،پنجاب بچاؤ تحریک کی د ھمکی دینے والے دراصل اپنی کر پشن بچانا چاہتے ہیں۔۔ لوگوں کو سڑکوں پر لانے کی دھمکیاں دینے والی اپوزیشن بتائے کہ وہ ملک میں کر پشن کے خاتمے اور شفاف احتساب سے کیوں خوفزدہ ہے؟۔

پنجاب بچاؤ تحریک کی با تیں کرنے والے اپنی کر پشن بچانا چاہتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -