انجمن شہریان کا لاہور کا پریس کلب کے باہر بھارتی دہشتگردی کیخلاف مظاہرہ

انجمن شہریان کا لاہور کا پریس کلب کے باہر بھارتی دہشتگردی کیخلاف مظاہرہ

  

لاہور(پ ر)انجمن شہریان لاہورکے ارکین نے کشمیرمیں بڑھتے بھارتی مظالم کیخلاف لاہور پریس کلب کے باہرایس اوپیزکے تحت بھارتی دہشتگردی کیخلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیااوراس موقع پراظہارنفرت ومذمت کے طورپربھارتی ترنگہ بھی نذرآتش کیا۔مظاہرین سے چیئرمین شہریان لاہورشفیق رضاقادری، رحمت اللہ لاشاری نے خطاب کیا اور کشمیرمیں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم، ظلم وتشدد،بربریت اوربھارتی دہشت اور وحشت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -