سٹاک ایکسچینج پر ہونیوالا دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتاہوں،فرید چودھری

  سٹاک ایکسچینج پر ہونیوالا دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)سماجی رہنماء فرید چودھری نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ میں سکیورٹی اداروں نے بہادری کیساتھ دشمن عناصر کا منصوبہ خاک میں ملا دیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں بے شمار قربانیاں دیکر دنیا میں مثال رقم کی ہے کہ دہشت گردوں کا سر کس طرح کچلا جاتا ہے، بچے کچھے دہشت گرد بھی اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔