انسان کو خوش رکھنے سے ہی رب راضی ہوتا ہے، نشاء چوہدری

انسان کو خوش رکھنے سے ہی رب راضی ہوتا ہے، نشاء چوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نشاء چوہدری نے کہا ہے کہ خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے، نشاء چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر وہ دل جو امن پسند ہے وہ خوشیاں چاہتا ہے اور وہ ایسے پروگراموں کو سراہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانوں کو خوش رکھنے سے ہی رب راضی ہوتا ہے جبکہ خون خرابے سے رب راضی نہیں ہوتا، انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہہم سب ملک میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کریں اسی طرح سے ملک ترقی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اسکی خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہئیے۔

مزید :

کلچر -