سانگلاہل، 5من مردہ گوشت ضبط پولیس کا اندراج مقدمہ میں لیت و لعل

  سانگلاہل، 5من مردہ گوشت ضبط پولیس کا اندراج مقدمہ میں لیت و لعل

  

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)فروخت کیلئے لایا جانے والامردہ بھینس کا 5من گوشت پکڑا گیا،سٹی پولیس کا امقدمہ کے اندراج میں لیت و لعل،ڈی پی او ننکانہ کو علم ہونے پر مقدمہ درج کردیا گیا زمان،بلال اور نعمان رکشہ پر مردہ گوشت فروخت کیلئے لا رہے تھے۔

مزید :

علاقائی -