قصور رائیونڈ روڈ بائی پاس پر حادثہ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

قصور رائیونڈ روڈ بائی پاس پر حادثہ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

قصور(بیورورپورٹ)قصور رائیونڈ روڈ بائی پاس بھٹی ہسپتال کے نزدیک ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں موضع جوڑا کے رہائشی موٹر سائیکل سوار رشید احمد جا رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے کیری ڈبہ کے ڈرائیورنے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں رشید احمد موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس تھانہ صدر نے ضابطہ کی کارروائی کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -