شیخوپورہ وگردونواح میں ڈاکوؤں کا راج، شہری لٹنے لگے

شیخوپورہ وگردونواح میں ڈاکوؤں کا راج، شہری لٹنے لگے

  

شیخوپورہ/جوئیانوالہ (بیورورپورٹ/نامہ نگار) شہر اور اسکے مضافات میں عیدالضحی سے قبل ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ،شہری اور مسافر لٹنے لگے پولیس جرائم کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام،تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ بتی چوک کے قریب واقعہ ویٹنری ہسپتال کے قریب سٹریٹ لائٹ بند ہونے کا فائدہ اٹھا کر 2پیدل مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر شہزاد سمیت دیگر درجن کے قریب راہگیروں کو ہینڈزپ کروا کر ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی،موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -