سرگودھا، کالے پیپر لگا کر گھومنے والے گاڑی مالکان کیخلا ف مہم کا آغا ز

  سرگودھا، کالے پیپر لگا کر گھومنے والے گاڑی مالکان کیخلا ف مہم کا آغا ز

  

سرگودھا(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا فیصل گلزار کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک پولیس سرگودھا شیخ کاشف مسعود کی سربراہی میں سب انسپکٹر ٹریفک پولیس ساجد حسین نے سرگودھا شہر اور گر د و نواح میں کا لے پیپر والی گاڑیوں کے خلا ف مہم کا آغاز کر دیا اس سلسلہ میں درجنو ں گاڑیوں سے سیا ہ پیپر ہٹا دیئے گئے مسلسل خلا ف ورزی کر نے والی گاڑیاں تھانوں میں بند کر دی گئیں جب کہ بیشتر کو بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔اس موقع پر سب انسپکٹر ساجد حسین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام کالے پیپر لگانے والی گاڑیوں کے مالکان کو وارننگ دی گئی ہے۔

کہ وہ اپنی گاڑیوں سے کالے پیپر ہٹا دیں وگر نہ ان کی گاڑیاں تھانوں میں بند کر دی جائیں گی۔

مزید :

علاقائی -