قصور،ڈکیتی وچوری کی متعدد وارداتیں،بکرے،نقدی چھین لی گئی

    قصور،ڈکیتی وچوری کی متعدد وارداتیں،بکرے،نقدی چھین لی گئی

  

قصور(بیورورپورٹ) تھانہ صدر چونیاں کے نواح باولی خرصہ نوشہرہ چونیاں کے رہائشی مبشر نے بتایا کہ میر ی حویلی سے ڈاکو اسکے ملازم ذوالفقار کو یرغمال بنا کر 8 بکرے لے گئے پھول نگر کے علاقہ پھلیانی کے رہائشی زاہد کے مطابق اس نے ریلی کے باہر اپنی پک اپ گاڑی کھڑی کی جس کے شیشے توڑ کر نامعلوم ملزمان 32 ہزار کی نقدی لے گئے۔

مزید :

علاقائی -