قصور،3 خواتین اغواء، 10سالہ لڑکی سے بداخلاقی

قصور،3 خواتین اغواء، 10سالہ لڑکی سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)قصور کے گر د و نوا ح میں چا ر مختلف وا قعا ت میں تین جوا ں سا لہ لڑ کیو ں کو اغوا جبکہ دو عو ر تو ں کو بے آ بر و کر نے کی کو شش کی گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق کا لو کھا ر ہ کے رہا ئشی اعجا ز الد ین نے پو لیس تھا نہ را جہ جنگ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ کر ن بی بی کی مد دسے کا شف و غیر ہ نے میر ی دو بہنو ں 20سا لہ مسل بی بی اور 17سا لہ رو با بی بی کو اغوا کر لیا ہے پو لیس تھا نہ کھڈ یا ں نے ڈھو لن ہٹھا ڑ کے رہا ئشی اما ن اللہ کی مد عیت میں اس کی 20سا لہ بیٹی سو نیا بی بی کو اغوا کر نے والے ملز ما ن انیس و غیر ہ کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ڈھنگ شا ہ کے رہا ئشی انو ر علی نے مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ی عد م مو جو د گی میں عبد الجبا ر نے میر ے گھر میں دا خل ہو کر میر ی بیو ی غلا م فا طمہ کو بداخلاقیکا نشا نہ بنا نے کی کو شش کی اس کے شو ر کر نے پر فرا ر ہو گیا نواح گاؤں بھیڑ سوہڈیاں میں ننھی کلی معصوم 10 سالہ (ش) کو اوباش درندہ صفت علی احمداوڑھ نے بداخلاقی کا نشانہ بنا دیا متاثرہ بچی کی حالت تشویش ناک والدین کی درخواست پر مقدمہ درج تفتیش جاری ملزم فرار متاثرہ والدین کی ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت سے فوری انصاف کی اپیل۔تفصیل کے مطابق الہ آباد کے نواح گاوں بھیڑ سوہڈیا ں مفت پورہ میں ایک اور ہوا کی بیٹی درندگی کا نشانہ بن گئی علاقہ میں تشویش کی لہر متاثرہ بچی کے والد محمد اقبال کے مطابق میری 10 سالہ بچی (ش)گذشتہ روز شام کے وقت دوکان سے سودا سلف لے کر گھر واپس آرہی تھی ملزم نے سڑک کنارے کھڑی جھاڑیوں میں بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔

مزید :

علاقائی -