آئی جی نے8 سالہ بچے سے مبینہ بداخلاقی کے بعدقتل کے واقعہکانوٹس لے لیا

      آئی جی نے8 سالہ بچے سے مبینہ بداخلاقی کے بعدقتل کے واقعہکانوٹس لے لیا

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے منڈی بہاؤ الدین میں 8 سالہ بچے سے مبینہ بداخلاقی کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اورملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -