پولیس کارروائی، چار رکنی نوسرباز اور موبائل چور گینگ گرفتار

  پولیس کارروائی، چار رکنی نوسرباز اور موبائل چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس کی کارروائی, چار رکنی نوسرباز اور موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے کاروائی کے دوران نوسربازی اور موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان عامر عرف عامری، انتظار،راحت اور شہباز کو گرفتار کر کیملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی۔2 موٹر سائیکلز،5 موبائل فون، 2 عدد پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔

مزید :

علاقائی -