پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی

  پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی۔تھانہ صدر میں تعینات آفیسر ظفر اقبال نے مخبر کی اطلاع پر رجانہ روڈ پر واقع گاؤں کوہل میں کارروائی کرتے ہوئے مسمی نذرحسین کو شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر موقع سے 29لیٹر تیار شراب اور کشید آلات تحویل میں لے لئے۔

لیکر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔

مزید :

علاقائی -