پولیس کارروائی، نوسرباز اور موبائل چور گینگ گرفتار

پولیس کارروائی، نوسرباز اور موبائل چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس کی کارروائی نوسرباز اور موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ہنجروال پولیس نے کاروائی کے دوران نوسربازی اور موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث عامر ملزمان عرف عامری، انتظار،راحت اور شہباز کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی۔2 موٹر سائیکلز،5 موبائل فون، 2 عدد پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -