ڈی آئی جی جیل روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا

        ڈی آئی جی جیل روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ ...

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی جیل روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے گز شتہ روزڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا۔انھوں نیاندرونی وبیرونی سیکورٹی کا جائزہ لیااوراسیران سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن نیجیل میں تعینات ہونے والی نئی انتظامیہ کا اچھا کام کرنے کے جذبہ کو سراہا اور سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ جیل کے انتظام وانصرم کے حوالے سے اہم معاملات پر بات چیت کی۔سپرنٹنڈنٹ جیل ملک لیاقت بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -