لاہور،چیک ڈس آنر کے مقدمے فیصل آباد پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور،چیک ڈس آنر کے مقدمے فیصل آباد پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نولکھا کی کارروائی۔چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 2سال سے فیصل آباد پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق نولکھا انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران اشتہاری ملزم محمدامجد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم محمد امجد نے شہری سے کپڑا خریدنے کے عوض 11لاکھ روپے کا چیک دے کر فرار ہو گیا تھا

مزید :

علاقائی -