ٹوبہ نہر میں چھلانگ لگانے والاشخص ڈوب کر جاں بحق

ٹوبہ نہر میں چھلانگ لگانے والاشخص ڈوب کر جاں بحق

  

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ خصوصی) اوگی روڈ پر واقع نواحی چک نمبر 520گ ب کا رہائشی 35سالہ عظیم ولد سلیم نہرکنارے درخت سے شہد اتار رہا تھا کہ اس نے مکھیوں کے حملہ سے بچنے کی کوشش کے دوران نہر میں چھلانگ لگا دی،جس سے وہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122کی ٹیم نے نعش کو نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کر دیا۔

مزید :

علاقائی -