خیرپور شوگر ملز کو 5.53ملین روپے منافع

  خیرپور شوگر ملز کو 5.53ملین روپے منافع

  

اسلام آباد (اے پی پی) 30جون 2020ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران خیرپور شوگر ملز کو 5.53ملین روپے منافع ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اپریل تا جون 2020ء کیلئے کمپنی کو 5.53ملین روپے اور ازٹیکس منافع ہوا ہے جبکہ سال 2019ء کے اسی عرصہ کے دوران خیر پور شوگر ملز کو 64.91ملین روپے کے خسارہ کا سامناتھا۔

مزید :

کامرس -